ممکن ہے کہ جو وہ کر رہے ہیں اور وہ چیزیں آپکو بْری لگ رہی ہیں ہو سکتا ہے کہ وہ زندگی سے اٗکتا چکے ہو اور اسی میں اپنی زندگی تلاش کر رہے ہو۔
ہو سکتا ہے کہ وہی انکی تھکان اتارنے کا ذریعۂ ہو۔
اور بہت سی اور وجوہات بھی ہو سکتی ہیں جو ہم نہیں جان سکیں گے۔
پھر چھوڑ یں , غلط کیا ہے اور صحیح کیا ہے.
بس سوچ اپنی وسیع کریں غلط صحیح کی پہچان خود بخود ہوتی چلی جاۂے گی۔اگر ممکن ہے تو قبول کریں لوگوں کو ,اور اگر نہیں بھی ہے تو ٹھیک ہے۔میں نے کہا ناں کہ"ٹھیک ہے". چھوڑ یں۔
آپ بس خُدارہ، اپنی زندگی جییں اور لوگوں کو انکی زندگی جینے دیں۔
No comments:
Post a Comment