تحریر_ فریال عظیم
ہماری ذات میں ایک بہت بڑی خامی ہے اور وہ یہ کہ ھم دوسروں کو بلا وجہ تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ ہمارا سر درد کیا ہوتا ہے؟؟؟فلاںشخص نے کیا پہنا ہوا ہے،فلاں شخص کیا کر رہا ہے،کیوں کر رہا ہے۔وہ ایسا ہے ،وہ ویسا ہے۔میں آپ کو بتاؤں مجھے نہیں پتہ کہ کوئی کیسا ہے؟
نہ آپکو پتہ ہو گا۔ہم لوگوں کو برا کہتے ہیں۔ہم انھیں برا سمجھتے ہیں۔
چاہے پھر وہ ایسے نہ ہو۔ہم ہی وہ لوگ ہیں جو ایسا کربھی رہے ہیں اور پھر شکوے بھی ہوتے ہیں کہ ہمیں غلط سمجھا جا رہا ہے۔
No comments:
Post a Comment