Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Monday, 13 May 2019

تحریر:- فاخرہ خان 
کہتے ہیں غم بانٹنے سے کم ہوتے ہیں، بلکل ہوتے ہیں اگر اللّہ کے ساتھ بانٹیں جائیں۔۔۔ ورنہ لوگوں کے ساتھ بانٹ کر کبھی اپنے دکھ بڑھتے ہیں اور کبھی لوگ بھی دکھی ہو جاتے ہیں۔
اس لیے اللّہ کو ہی بتائیے، اللّہ کو ہی سنائیے، اور اللّہ سے ہی مدد مانگئیے،  غم نہ صرف کم ہوں گے بلکہ ختم ہو جائیں گے۔ مگر  گہرا یقین لازم ہے۔ 

No comments:

Post a Comment