Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Thursday, 30 May 2019


جس  طرح غلط فہمی کا بیج رشتوں کو کھا جاتا اسی طرح ضرورت سے  ذیادہ حساسیت بھی رشتوں کی بقاء کے لیے بہتر نہیں۔۔۔ تعلقات برقرار رکھنے کے لیے میانہ  رویہ رکھنا بہت اہم ہے۔ صرف منوانے کا فن ہی نہیں ماننے کا جذبہ بھی ہونا چاہیے۔۔۔

No comments:

Post a Comment