تحریر:- فاخرہ خان
پروقار لہجہ، سلجھے الفاظ، شائستہ کلام اور دھیمہ انداز انسانیت سے اظہارِ عقیدت کا بہت ہی مہذب طریقہ ہے۔۔۔ خوش کلامی سے بنجر دلوں کو سیراب ہوتے دیکھا ہے۔۔۔ لہجے کی نرمی سے دلوں کی سختیاں مٹتی دیکھی ہیں۔۔۔الفاظ کی تاثیر سے پتھر دلوں کو پگھلتے دیکھا ہے۔۔۔
مگر زبان جب بگڑتی ہے سب کچھ اجاڑ دیتی ہے۔۔۔یہاں تک کہ انسانیت بھی اور ذندگی بھی!!!
No comments:
Post a Comment