Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Tuesday, 23 April 2019

تحریر:- فاخرہ خان
حالات کا شکار ہو کر  وقت  سے پہلے  زمہ داریوں کا بوجھ  اپنے کاندھوں پر اٹھانے والے بھی دل نازک ہی رکھتے ییں۔۔۔  کسی کے حوصلوں کو دیکھ  کر یہ نہ جانئیے کہ  گویا کوئی دل ہی نہ رکھتا ہو۔۔۔ احساسات سب ہی رکھتے ہیں۔۔۔ جذبات کسی کے بھی ہوں اگر انہیں مجروح کیا جائے تو دل کو ٹھیس پہنچتی ہے۔۔۔  خیال رکھیئے!!!
احساسات ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔۔۔ وقت سے لڑنے والے بھی اپنے احساسات کا قتل نہیں ہونے دیتے۔۔۔ 





No comments:

Post a Comment