Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Thursday, 25 April 2019

تحریر:- فاخرہ خان
یہ لہجے کی تلخیاں اور مزاج کا دوغلا پن،  یہ دلوں کی منافقتیں اور انداز کی مغروریت۔۔۔سب فنا ہو جاتا ہے جب  سانسیں ٹوٹ جاتی ہیں۔۔۔بس پھر قبر کی تنہائیاں ہوتی ہیں اور انسان  کا نامہ اعمال۔۔۔

No comments:

Post a Comment