Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Thursday, 25 April 2019

تحریر:- محدثہ نقوی 
کبھی وقت کبھی حالات کبھی یہ لوگ
بہت سے واقعے ایسے تھے جو بن گئے روگ 
قسمت کو نا جانے کیوں کوستے رہتے ہیں لوگ 
موقعے خود ہی دیتے ہیں لوگوں کو لگانے کے روگ
خوشی کی بات ہو تو منہ بنا لیتے ہیں یہی لوگ
ہو مشکل کی گڑھی تو دے جاتے ہیں یہ کئ روگ 
جانے کب عقل آئے گی انہیں اور سدھر جائیں گے لوگ
چھوڑ دیں گے دوسروں کو دینے ہر روز نت نئے روگ  

No comments:

Post a Comment