تحریر:- فاخرہ خان
جہاں کہیں کوئی ایک کسی کی بھلائی کا زریعہ بن جاتا ہے، وہیں اس کی خیر کا بندوست بھی اللّہ نے کیا ہوتا ہے۔۔۔ جس طرح آپ کو چنا جاتا ہے کسی کے لیے اسی طرح کسی دوسرے کو بھی چن لیا جاتا ہے آپ کے لیے۔۔۔
بس کبھی کسی کو کسی کے لیے ظاہر کرنے میں بہتری ہوتی ہے اور کبھی کسی کو کسی کے لیے مخفی رکھنے میں مصلحت۔۔۔۔
"اور اللّہ سب سے بہتر تدبیر کرنے والا ہے۔(القرآن)"
No comments:
Post a Comment