Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Thursday, 4 April 2019

تحریر:-منزہ سلطان
انسان کو احساس کمتری کا کھبی شکار نہیں ہونا چاہیے یہ کبھی نہیں سوچنا چاہیے کہ اس کے پاس اتنا پیسہ اتنی دولت ہے تو میرے پاس کیوں نہیں کیونکہ بعض لوگ ایسے  بھی تو ہوتے ہیں جن کے پاس اتنا بھی نہیں ہوتا جتنا آپ کے پاس ہوتا ہے ہر حال میں اپنے رب کی ہر نعمت کا شکر ادا کرنا چاہیے بے شک وہی لینے اور دینے پر قادر ہے..

No comments:

Post a Comment