بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
تحریر:- بشری ذوالفقار
مسلمان کبھی کسی کے لئے زحمت یا تکلیف کا باعث نہیں ہو سکتا ۔مسلمان تو ان پیارے سرور کائناتؐ کا امتی ہے جو نہ صرف اس جہان بلکہ دونوں جہاں نہ صرف مسلمانوں کے لیے بلکہ ہر مخلوق کے لیے رحمت العالمین بن کر آئے جنہوں نے پتھر برسائے انکو بھی دعا دی جس نے کچرا پھینکا اسکی بھی عیادت کی تو پھر ان نبیؐ کا امتی کیسے کسی کے لئے زحمت بن سکتا ہے ۔اگر آپ مسلمان ہو کر بھی کسی کے لئے تکلیف کا باعث بن رہے ہیں تو سوچیں کہ کہیں آپ اس راستے سے بھٹک تو نہیں گئے جو راستہ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اختیار کیا۔۔
No comments:
Post a Comment