Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Wednesday, 24 April 2019

تحریر:- فاخرہ خان
شاہد دعائوں کی قبولیت کا انحصار دل کی سچی طلب کے ساتھ  ساتھ کہیں نہ کہیں صبرو شکر پر بھی ہوتا ہے۔۔۔
 پر شکوہ لب مانگنے کے آداب سے عاری ہو جاتے ہیں۔۔۔ جب مانگنے کی بجائے شکایت ہو گی تو عرش پر بھی شکایت ہی جائے گی التجا نہیں۔۔۔ 

No comments:

Post a Comment