Wednesday, 24 April 2019
تحریر _فریال عظیم
اچھی تقدیر اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی طرف سے ہے۔اور جو بری چیزیں ہیں وہ ہمارے اپنے گناہوں کے سبب ہیں۔
یاد رکھیں کبھی بھی تدبیر کے لئے اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی مقرر کردہ حدود کو نہ پھلانگیں۔
اللہ سبحانہ وتعالیٰ فرماتا ہے"اے بندے میں تیری تدبیر میں اس وقت تھا کہ تو اپنا بھی نہ تھا ۔سو اپنا اس طرح بن کہ اپنا نہ رہے۔میں حکم و تدبیر میں یگانہ ہوں،تو خلق و تصویر میں میرا شریک نہ ہوا سو میرے حکم و تدبیر میں بھی شریک مت ہو۔اس سے بہترین تدبیر کیا ہو سکتی ہے کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے رحم کی دعا کی جائے۔
اور اس کے فیصلے کو اپنا امتحان سمجھ کر قبول کیا جائے۔دعا ہے کہ
اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہمیں آزمائشوں سے پچاۂے
اور سب کے لئے آسانیاں پیدا فرماۂے۔
(آمین)
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment