Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Friday, 5 April 2019

تحریر:- فاخرہ خان
بہت بار آپ صحیح ہوتے ہیں مگر غلط سمجھے جاتے ہیں۔۔۔ ایسے میں آپ کی کوئی وضاحت کوئی دلیل درست نہیں مانی جاتی۔۔۔ 
وقت بہت بڑا وکیل ہے، جب وقت کسی کے حق میں دلائل دیتا ہے تو جیت اسی کی ہوتی ہے۔۔۔بس صبر ، حوصلے  اور  خاموشی سے اپنے وقت کا انتظار کریں۔۔۔ 

No comments:

Post a Comment