تحریر:-افراح شوکت
بعض اوقات آپ ایسی صورتحال میں ہوتے ہیں جب آپ کو ایسا لگتا ہے کہ آپ کچھ نہیں کر سکتے،آپ بے کار ہیں ،آپ کو بغیر کسی ہنر کے بنایا گیا ہے ،آپ کا یقین ڈگمگانے لگتا ہے مگر یہی وہ وقت ہوتا ہے جب آپ کو آزمایا جا رہا ہوتا ہے،آپ کے ایمان کا ٹسیٹ لیاجا رہا ہوتا ہےاور بے شک اللہ نے کوئی چیز بے کار نہیں بنائی۔
خود اللہ کا فرمان ہے
یقینا اللہ کے کارخانے میں کوئی چیز بے کار نہیں"
آپ تو اشرف المخلوقات ہیں آپ بے کار کیسے ہو سکتے ہیں ،آپ تو آزمائے جاتے ہیں کسی بڑے انعام کے لیے۔
No comments:
Post a Comment