Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Tuesday, 5 March 2019

تحریر :- فاخرہ خان
جس طرح رات کی تاریکی میں چمکتا ہوا مہتاب عالم جہاں کو منور کر رہا ہوتا ہے اگر اسی طرح ہم تاریک دلوں کو بلا امتیاز مسخر کرنے کا ہنر سیکھ لیں تو اس طرح بہت سے تاریک دماغوں کو بھی جلا بخشی جا سکتی ہے۔

No comments:

Post a Comment