Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Tuesday, 5 March 2019


تحریر_ فریال عظیم

کسی جنون کا ثبوت
کوئی خیال
جب کسی بیقراری کو قرار نہ ملے
جو ہمیں بیٹھے بٹھائے۔چلتے پھرتے
اس دنیا کے شور وغل سے نکال کر
کہیں لے چلے
ایسی دنیا میں جس کا حقیقت سے دور دور تک کوئی تعلق نہ ہو
جہاں سکون کا یہ عالم ہو اور  آنکھیں موندنے پر سانسوں کا تسلسل عام ہو اور دل کی دھڑکنیں بھی بھی سنائی دینے لگیں۔
جہاں کوئی سوچ کسی کی تابع نہ رہے۔
فرضی،عارضی کوئی دماغی خلل ہی
 سہی۔
مجھے عزیز ہے۔۔۔۔۔




No comments:

Post a Comment