تحریر:-منزہ سلطان
انسان جب بے بس ہو جاتا ہے تو ہر کوی ساتھ چھوڑ دیتا ہے .کبھی کبھی انسان کی راہ میں وہی لوگ کانٹے بچھانا شروع کر دیتے ہیں جن پر انسان کو سب سے زیادہ بھروسہ ہوتا ہے .کچھ لوگ دوسروں کو دکھ دے کے بہت خوش ہوتے ہیں وہ سمجھتے ہیں کہ ان کی وجہ سے اگر کوئی دکھ میں ہے تو کیا ہوا لیکن انہیں یہ اندازہ نہین ہوتا کہ کل کو وہ وقت ان پر بھی آسکتا ہے ہمیشہ خوشیاں ہی نہیں ملا کرتیں کسی کو دکھ دے کے انسان خود بھی کبھی خوش نہیں رہ سکتا اسے کسی کے دکھ کا اندازہ ہی نہیں ہوتا مگر جب وہی وقت اس پر آتا ہے تب اسے اندازہ ہوتا ہے لیکن تب نہ وہ وقت پاس ہوتا ہے اور نہ ہی وہ لوگ ساتھ ہوتے ہیں تب انسان کے پاس پچھتانے کے علاوہ کچھ نہیں ہوتا....
No comments:
Post a Comment