Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Monday, 25 March 2019

تحریر۔منزہ سلطان
انسان کبھی اس راہ پر ہوتا ہے جب جینا بہت مشکل ہو جاتا ہے کوئی سمجھنے والا نہیں ہوتا کوئی سننے والا نہیں ہوتا کوئی ہماری ہنسی میں چپھے درد کو نہیں سمجھتا تب انسان کے پاس ایک ہی راستہ ہوتا ہےکہ ماضی کی ہر تلخ یاد کو مٹا دے ان لوگوں سے ناتا توڑ دے جنھیں احساس نہ ہو اور اپنے حالات کو رب کے حوالے کر دے اس کی رضا کو اپنی رضا مان لے تب زندگی بہترین ہو جاتی ہے۔

No comments:

Post a Comment