Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Friday, 22 March 2019

تحریر : ماریہ گردیزی

کسی کی غلطیاں کتنی بھی معمولی ہوں قابلِ معافی نہیں ہوتی، اپنی غلطیاں چاہے جتنی بھی غیر معمولی ہوں قابلِ معافی ہوتی ہیں!
ہم کسی کے مذاق کو اُس کی خطا بنا دیتے ہیں اور اپنی خطا کو بھی مذاق میں ٹال دیتے ہیں۔

یہ دوہرا معیار کیوں ؟

No comments:

Post a Comment