تحریر :- فاخرہ خان
نرم دلی بھی خدا کی خاص عنایت ہے۔۔۔
اگر کسی کو پریشان حال دیکھ کر آپ کو دکھ ہوتا ہےتو آپ نرم دل ہیں۔۔۔
اگر آپ کسی کے لیے مسائل نہیں کھڑے کرتے تو آپ نرم دل ہیں۔۔۔
اگر آپ کو چھوٹی چھوٹی باتوں پر رونا آ جاتا ہے تو آپ نرم دل ہیں۔۔۔
اگر آپ جلد کسی کی بات مان لیتے ہیےہیں تو آپ نرم دل ہیں۔۔۔
اگر آپ دوسروں کی خوشی میں خوش ہوتے ہیں تو آپ نرم دل ہیں۔۔۔
اگر آپ کو اپنی غلطی کا احساس جلد ہو جاتا ہے توآپ نرم دل ہیں۔۔۔
اگر آپ میں معاف کرنے کا حوصلہ ہے تو آپ نرم دل ہیں۔۔۔
اگر آپ دوسروں کو اپنی دعاؤوں میں شامل کرتے ہیں تو ہاں آپ نرم دل ہیں۔۔۔
اس پر اللّہ کا شکر ادا کریں کیوں کہ اگر دل سخت ہو جائے تو ایمان کمزور ہو جاتا ہے۔۔۔
No comments:
Post a Comment