تحریر :- فاخرہ خان
زندگی ایک کھیل ہے، اور کھیل میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے۔۔۔ جب آپ جیت جائیں تو ہارنے والوں کا کاندھا تھپتھپائیں، انہیں گلے لگائیں اور ان کا ہاتھ اس وقت تک تھام کر رکھیں جب تک وہ جیت نہ جائیں۔۔۔
مگر جب آپ ہار جائیں تو۔۔۔کوئی شکوہ، کوئی شکایت زباں پر کبھی نہ لائیں۔۔۔ کسی سہارے کی تلاش نہ کریں۔۔۔
بس رب کے حضور جھک جائیں۔۔۔
وہ ہار کو جیت میں بدلنا بخوبی جانتا ہے۔۔۔۔
No comments:
Post a Comment