از قلم:- ثمینہ الطاف
وقت اور حالات کیسے بھی ہوں پاک فوج کے ہر سپاہی نے اس وطن کی سلامتی کے لئے اپنی جانیں بھی قربان کی ہیں۔۔۔اور ہمیشہ کریں گے بھی۔۔مجھے فخر ہے اپنے ملک کی فوج پہ۔۔۔خدا اس ملک کو اور اس میں رہنے والے ہر انسان کو اپنے خفظ وامان میں رکھے۔
No comments:
Post a Comment