تحریر :- فاخرہ خان
تاریخ گواہ ہے کہ مسلمانوں کو کفار کے مقابلے اللّہ کی نصرت ملتی رہی۔۔۔
جو جنگ ہی کی صورت اختیار کرنی ہے تو مسلمان کے حوصلے بہت بلند ہیں۔۔۔ امت مسلمہ کو شہادت کا مرتبہ دیا گیا، شہید ہمیشہ ذندہ رہتا ہے۔۔۔ ہم حالات جنگ میں مریں گے تو شہید کہلائیں گے۔۔۔ تم مرو گے تو مردود ہو جائو گے۔۔۔ تمھاری چتا کو جلانے والا بھی نہ رہے گا کوئی۔۔۔
جب گیڈر کو موت آتی ہے تو وہ شہر کا رخ کرتا ہے۔۔۔یہی حال تمھارا ہے۔۔۔ جو تمھیں امن و سلامتی کا پیغام منظور نہیں تو۔۔۔
ہم تیار ہیں جہاد کے لیے۔۔۔
ہم تیار ہیں شہادت کے لیے۔۔۔
ہم تیار ہیں، ہاں ہم تیار ہیں۔۔۔
کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسا
مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی
No comments:
Post a Comment