تحریر :- بشری ذوالفقار
ہندوستان والو سنمبھل جاؤ ۔۔ذرا ہوش کے نا خن لو۔۔۔یہ جو عقل کو گھاس چرنے بھیج رکھا ہےاسے واپس بلا لو۔۔۔کیونکہ گھاس انسانوں کے چرنے کی چیز نھیں ہے۔۔۔باز آ جاؤ اب بھی وقت ہے۔۔ورنہ پورا دیس اٹھ کھڑا ہو گا، دیس اگر اٹھ کھڑا ہوا تو آفت ہی آ جائے گی ،ہندوستان کے کونے کونے میں قیامت ہی چھا جائے گی ،پھر کیسے تو اپنے ایٹم بم سے ہمیں دھمکانے آئے گا، اسے چلانے چتا سے اٹھ کر باپو تیرا آجائے گا، اب کی فکر مت کر ، چہرے کا حول بدل دیں گے ، ہمیں اپنے خدا کی قسم جسم کا جوڑ جوڑ کچل دیں گے۔پھر رخ بدل کر امرت سر سے بہے گا سندھو ندی، پھر دہلی کی چھاتی پر لہرائے گا پرچم سبز ہلالی ،پھر صدیوں صدیوں تک مودھی جیسا شیطان نہ ہو گا ، کشمیر تو رہے گا مگر ہندوستان نہ رہے گا۔۔۔
پاکستان ذندہ باد
پاک فوج پائندہ باد
"جھپٹ کر پلٹنے ، پلٹ کر جھپٹنے والے شاہین ذندہ باد"
No comments:
Post a Comment