ZS#
اور مجھے اپنی دعا کی قبولیت پہ یقیں کیونکر نہ ہو کہ میں نے اس کے پیارے محبوبؐ کے قدموں میں اپنا دل رکھ کے اس سے اس کے پیارے حبیبؐ کے وسیلے سے ایک دعا مانگی ہے اور رب کی رحمت یہ کیسے گوارا کرے گی کہ ایک دل اس کے محبوبؐ کے قدموں میں گرا فریاد عرض کر رہا ہے اور وہ اسے خالی ہاتھ لٹا دے۔
No comments:
Post a Comment