Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Tuesday, 26 February 2019

 تحریر:- فاخرہ خان

اے پاک فوج  کے جوان 
تیری ہمت کو سلام
تم ہی سے باقی ہے
 ہماری یہ آزادی
دھرتی کے تم رکھوالے ہو 
بہت ہی ہمت والے ہو
وطن کے سب ہی
بزرگ، مائوں، بچوں کا
مان تم ہی ہو
یہ سکوں کا جو عالم ہے
وجہ صرف تم ہو
ملک سارا بے غم ہے 
تم میں جو اتنا دم ہے
نہ فکر اپنی تم کرتے ہو
نہ موت سے تم ڈرتے ہو
شہادت ہو گا مقدر تمھارا
ورنہ غاذی تم کہلائو گے
مائوں کی محبت ساری
باپوں کی شفقت تمام
بہنوں کی دعائیں جتنی
بھائیوں کا بھی پیار
سب کا سب تمھارے نام
اے پاک فوج کے جوان 
تیری ہمت کو سلام





No comments:

Post a Comment