Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Wednesday, 13 February 2019

بعض اوقات کسی کی بہتری کے لیے خود کو اوروں کی نظر میں گرانا پڑے تو بھی گرا لیجیے آپ اگر سب کی نظر سے گر بھی جائیں تو بھی کوئی غم نہ کریں ۔آپ کی اصل کامیابی تو یہ ہے کہ آپ کسی کی اچھائی سب کے سامنے لے آۓ اور اسے اوروں کی نظر میں گرنے سے بچا لیا۔

No comments:

Post a Comment