Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Wednesday, 13 February 2019

تحریر :- فاخرہ خان

 منزل کا تعین کیے بغیر سفر شروع کر دینے سے آپ جگہ جگہ پر ڈگمگا سکتے ہیں۔۔۔ آپ تھک جائیں گے سفر کرتے کرتے۔۔۔مگر حاصل کچھ نہ ہو گا۔۔۔
 اس لیے آغاز سفر سے  پہلے اپنی منزل کا انتخاب  کریں پھر درست سمت معلوم کریں، پھر  قدم بڑھائیں ، اب پلٹ کر نہ دیکھیں، پھر راستے میں آنے والی مشکلات سے مت
گھبرائیں۔۔۔۔
یہ یقین رکھیں، مشکلیں جتنی بھی آئیں اگر راستے درست ہوں تو ایک دن آپ اپنی منزل تک ضرور پہنچ جائیں گے۔

No comments:

Post a Comment