تحریر :- فاخرہ خان
کہتے ہیں کشمیر جنت کی نظیر ہے، سچ کہتے ہیں، آؤ آج اس جنت کا حال سناؤں۔
یہاں پر خون کی نہریں بہتی ہیں، معصوموں کے لہو سے بنجر دلوں کو سیراب کیا جاتا ہے، بے گناہوں کے خون سے ہولی کھیلی جاتی ہے، آزادی کے خواب سجانے والی آنکھوں کو اندھا کر دیا جاتا ہے، لاالہ الاللہ کا نعرہ لگانے والوں کی زبانیں کاٹی جاتی ہیں، گولوں اور بارودوں سے مائوں کی گودیں اجاڑ دی جاتی ہیں ، کتنے ہی بچوں کے سر پر ہتیمی کا سہرا باندھا جاتا ہے، کبھی راہ چلتے چلتے کسی کا لاتوں اور گھونسوں سے استقبال کیاجاتا ہے، تو کسی کو زمیں پر لٹا کر بندوک سے پیٹا جاتا ہے۔ جہاں سانس کی قیمت بھی خون کی صورت میں ادا کی جاتی ہے۔۔۔
مختصر حال بتاؤں تو یہ جنت لہو لہان ہے۔
تو پھر شاعر نے سچ کہا ہے کہ،
"یاران جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت



No comments:
Post a Comment