Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Saturday, 5 January 2019


تحریر_ فریال عظیم
وہ خستہ حال لوگ جن سے پہلےمتاع جاں پھر حاصل،اور پھر رفتہ رفتہ سب  کچھ چھین لیا گیا۔بے بسی نے  پہلے انکا کا غرور لیا پھر انا کو ختم کر دیا ۔ہاتھ خالی کیے۔جھولی بھر دی  ان کو سمجھا دیا گیا کہ اس میں جو کچھ بھی ہے  راحتیں،سکون،خوشیاں ،محبتیں ۔خود کو چھوڑ کر ہر کسی میں بانٹ دینا۔ وہ ایسا ہی کر رہے ہیں۔  یہی وہ لوگ ہیں مرجھائے،پھیکے چہروں والے ان کو اندازہ نہیں ہے کہ وہ کتنی خوبصورتی کے ساتھ دلوں کو تسخیر کر لیتے ہیں۔


No comments:

Post a Comment