Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Monday, 28 January 2019

تحریر:- سیدہ ظل ھدی
اگر دل کو پاک کرنے کی آرزو ہے تو محبوب خداؐ کی یاد میں آنسو بہایا کریں یقین جانئیے آپ کا ایک ایک آنسو جو خدا کے حبیبؐ کے ذکر پر ان کی یاد میں بہتا ہے وہ سیدھا  آپ کےدل پر گرتا ہے اور آپ کے دل کی سیاہی کو دور کرنے کا موجب بنتا ہے پھر آپ کے دل سے نور کی ایسی کرنیں پھوٹنے لگتی ہیں جو صرف آپ کو یا آپ کے وجود کو ہی نہیں بلکہ  آپ سے وابستہ کئی زندگیوں کوروشن کر دیتی ہیں۔

No comments:

Post a Comment