Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Saturday, 26 January 2019



تحریر فریال_ عظیم
(آوارگی)
کوئی طلب تو یوں رہی ہو گی
کہ جس کی شہہ پر
 وہ گھر چھوڑ کر
 در بدر پھر اہو گا
کۂی رویوں کو سہہ کر
کۂی چہروں سے آشنا ہو کر
 وہ مجھ سے آ ملا ہو گا۔

No comments:

Post a Comment