Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Friday, 18 January 2019

تحریر :- فاخرہ خان

کبھی ذندہ رہنے کے لیے آنسوؤں کا رواں ہونا بھی اتنا ہی ضروری  ہو جاتا ہے جتنا سانسوں کا رواں رہنا۔۔۔ پھر چاہے وہ خوشی کے ہوں یا دکھ کے، ندامت کے ہوں یا شکر کے، توبہ کے ہوں یا فریاد کے۔

2 comments: