تحریر:سیدہ مومنہ کوثر
کتنی عجیب بات ہے نا۰۰۰۰۰۰بعض اوقات آپ ان لوگوں سے ملتے ہو جنھیں آپ اپنا سب سے اچھا دوست سمجھتے ہو۔۔۔کبھی کبھار وہ آپ کو چھوڑ جاتےہیں۔۔وہ وقت آپ کا سب سے کٹھن ہوتا ہےجس کا نام اذیت کا لمحہ ہوتا ھے۔۔پھر کبھی کبھار آپ کو رونے کا دل کرتا ہے اور چیخنے کا دل کرتا ہے۔۔۔اور وہ کیفیت زندہ موت بن جاتی ہے۔۔۔اور پھر وہ وقت ہوتا ہے جب آپ کے اور اللہ کے درمیان رشتہ بن جاتا ہے۔۔اور آپ صرف اسی کے ہو کے رہ جاتے ہو
"وہ تمھاری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے"
صرف یہی جملہ آپ کی زندگی بدل کے رکھ دیتا ہے۔۔۔۔۔
جب تم بندوں پر اتنا یقین رکھتے ہو تو اپنے پروردگار پر کیوں نہیں یقین رکھتے۔۔۔۔۔۔جبکہ وہ آپ سے ستر ماؤں سے بھی زیادہ پیار کرتا ہے۔۔۔۔آخر کیوں ۔۔۔۔ذرا سوچیے۔۔۔۔۔
No comments:
Post a Comment