Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Tuesday, 1 January 2019

تحریر :- فاخرہ خان

دل تو دھڑکتا ہے۔ پھر  اسے دکھاتے ہو کیوں؟؟؟  آنکھ تو دیکھتی ہے پھر اسے  رلاتے ہو کیوں؟؟؟
ہمارے اس جانے انجانے میں، اگر دکھتے دکھتے کسی کا دل دھڑکنا ہی چھوڑ دے تو؟؟؟ اگر روتے روتے کسی کی آنکھیں ہی سفید ہو جائیں تو؟؟؟
 تو ہم اللّہ جی سے کیا کہیں گے؟؟؟
ہم اللّہ کے محبوب صلی اللّہ علیہ وسلم  کا سامنا کیسے کریں گے؟؟؟
کیا پھر کبھی ہم اپنے لیے دل کا سکون مانگ سکیں گے؟؟؟
کیا پھر کھی ہم اپنے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک طلب  کر پائیں گے؟؟؟

No comments:

Post a Comment