Saturday, 29 December 2018
تحریر_فریال عظیم
زینب والے سانحے کے بعد تین سالہ معصوم بچی کے ساتھ درندگی کا جو واقعہ رونما ہوا ہے انتہائی افسوس ناک ہے ۔مسلمان تو ہم صرف نام کے ہی ہیں کیونکہ اسلام تو جانوروں کے ساتھ بھی رحم کا معاملہ رکھتا ہے ہم اشرف المخلوقات بھی ہیں۔تم کسی کے بیٹے ہو ،کسی کے بھائی ہو،کل کسی کےباپ ہو گے بتاؤ کیسا لگتا ہے کسی ایسی بیٹی کا باپ ہونا جسکا جنم ہی اس لیے ہوا کہ وہ ایسے حادثے کی نذر ہو سکے؟افسوس کہ ھم نے جو ارتقا کے مراحل طے کیے ھیں وہ بیکار ہیں ہمارا معاشرہ ترقی کی تمام منازل طے کر کہ بالآخر چودہ سو سال پہلے کے اسی معاشرے میں جا پہنچا ہے جہاں ہمیں لفظ انسانیت جاننے کی شدید ضرورت ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment