تحریر_فریال عظیم
ایسے حوصلوں سے ملے ہیں کبھی جن کی اناہیں عروج پر ہوتیں ہیں ۔وہ آپ کو اکساتے رہتے ہیں کہ آپ کی تکلیف چاہے جتنی سخت کیوں نہ ہو آپ لڑتے رہیں اپنی شکست کبھی نہ تسلیم کریں۔کیا لگتا ہے یہ آپ کو تھامے ہوئے ہیں؟
درحقیقت یہ آپ کے دشمن سے بھی بدترین ہوتے ہیں اور ایسے حوصلوں کو ہار کر آپ خود پر بہت بڑا احسان کرتے ہیں
No comments:
Post a Comment