تحریر:- فاخرہ خان
مہ و قمر تیری ذندگی کو منور کریں
کبھی نہ تیری راہ میں بھنور پڑیں
منزلیں خود تیرا راستہ ڈھونڈیں
تعبیریں بھی تیرے خوابوں کی خبر کریں
آمین
No comments:
Post a Comment