۸ اکتوبر ۲۰۰۵ کے قیامت خیز زلزلے میں جتنے بھی لوگ اس دنیا سے رخصت ہوئے اللہ انکی مغفرت فرما اورانکے درجات بلند فرما آمین😢
آج پھر یاد بہت آئے دلارے کتنے
آج پھر زخم فروزاں ہیں ہمارے کتنے
زلزلہ کیا تھا قیامت تھی غضب تھا گویا
شہر کے شہر مٹے فوق ہمارے کتنے
#earthquake2005







8 اکتوبر
ReplyDeleteلوگوں کے ساتھ ساتھ ہماری تہذیب، روایات اور اقدار بھی لے گیا۔
اس غم کابھی ماتم کرے کوئی!!!
بچھڑنے والے لوگ تو واپس نہیں آ سکتے ہاں مگر اپنی اقدار کو واپس پانے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔
"میری ڈائری سے"