Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Monday, 8 October 2018

‏۸ اکتوبر ۲۰۰۵ کے قیامت خیز زلزلے میں جتنے بھی لوگ اس دنیا سے رخصت ہوئے اللہ انکی مغفرت فرما اورانکے  درجات بلند فرما آمین😢
آج پھر یاد بہت آئے دلارے کتنے
آج پھر زخم فروزاں ہیں ہمارے کتنے
زلزلہ کیا تھا قیامت تھی غضب تھا گویا
شہر کے شہر مٹے فوق ہمارے کتنے
‎#earthquake2005










1 comment:

  1. 8 اکتوبر
    لوگوں کے ساتھ ساتھ ہماری تہذیب، روایات اور اقدار بھی لے گیا۔
    اس غم کابھی ماتم کرے کوئی!!!
    بچھڑنے والے لوگ تو واپس نہیں آ سکتے ہاں مگر اپنی اقدار کو واپس پانے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔
    "میری ڈائری سے"

    ReplyDelete