دل کو چھوڑئیے صاحب
کب کسی نے چیڑا ہے
جو عیاں ہو سب پر
اسی کو چمکا دیجیئے
باطن میں کون جھانکا اے
ظاہر کو سونا بنا دیجی
(فاخرہ خان)
No comments:
Post a Comment