ہم اپنے سابقہ غلط تجربات کی سزا اکثر دوسروں کو دیتے ہیں، کبھی ہمارے رویوں میں سختی آ جاتی ہے اور کبھی ہماری سوچ ہی یکسر بدل جاتی ہے۔
(فاخرہ خان)
No comments:
Post a Comment