Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Wednesday, 1 July 2020

دوسروں کی بے مروتی میرے اندر مروت کے کئی نئے بیج بو دیتی ہے،  میرے ساتھ لوگوں کا بے حس رویہ میرے اندر بہت احساس جگاتا ہے, کسی کی طرف سے دی گئی تکلیف مجھے دوسروں کے درد کو محسوس کرواتی ہے پھر میں دانستہ کسی کو تکلیف پہنچانے کا تصور بھی نہیں کرتی۔۔۔. بے شک ہر بات میں ہمارے لیے بہتری کی گنجائش ہوتی ہے۔
(فاخرہ خان)

No comments:

Post a Comment