رزق دینے کا وعدہ خدا کا ہے، زرا سوچیے شیر خوار بچہ اپنی خوراک کا بندوبست خود نہیں کر سکتا مگر اللّٰہ نے اس کا پیٹ بھرنے کے اسباب بھی بنا رکھے ہیں، تو وہی خدا بڑوں کا بھی ہے، صرف اپنے یقین کو مضبوطی سے اللّٰہ ہر جما کر رکھیںں باقی اللّٰہ پاک مسبب الاسباب ہے۔
(فاخرہ خان)
No comments:
Post a Comment