ذاتی تجربہ ہے کہ مسکراہٹ ذندگی ہے،،، مسکرانے سے اور مسکراہٹیں بکھیرنے سے ذندگی بڑے پکے رنگ پکڑتی یے، جسے پودے پانی سے ہرے ہوتے ہیں ایسے زندگی مسکرانے سے کھلتی ہے😄
نسخہ آسان بھی ہے اور مفت بھی😊
(فاخرہ خان)
No comments:
Post a Comment