Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Friday, 15 May 2020

لوگ کہتے ہیں ناراض اپنوں سے ہوا جاتا ہے،
میں کہتی ہوں اپنوں سے کبھی مت روٹھیں،  ناراض تو ان سے ہوا جاتا ہے جن سے تعلق باقی نہ رکھنا ہو،
ناراضگی اکثر تعلق بھی توڑ دیتی ہے اور مان بھی۔
(فاخرہ خان)

No comments:

Post a Comment