Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Friday, 29 May 2020

ہمارے معاشرے کا ایک غیر منصفانہ دستور!
لڑکی کی تربیت بچپن سے ہی اس انداز میں کی جاتی ہے کہ کل تمہیں دوسرے گھر جانا ہے،
لڑکوں کو کیوں نہیں ترغیب دی جاتی کہ اپنی عادات سنواریں کہ کل کو انہوں نے کسی کی بیٹی لانی ہے۔
(فاخرہ خان)

No comments:

Post a Comment