ذیادہ عرصہ تک اگر ذندگی بہت بے فکر گزر جائے تو پھر بہت فکر والی بات ہے، کہ کہیں اللّٰہ پاک نے ڈھیل تو نہیں دے دی,کیا خدا ناراض تو نہیں, اگر ایسا ہے تو اللّٰہ کو منائیں،
اگر ایسا کچھ نہیں تو راحت والی ذندگی پانے پر اللّٰہ کا شکر ضرور ادا کریں۔
(فاخرہ خان)
No comments:
Post a Comment