ذندگی ہمیںں یوں ہی نہیں عطا کی گئی، ہر شے کی تخلیق کسی حکمت پر ہے، اپنی تخلیق کے مقصد کو پہچانیئے، اور ذندگی کو غنیمت سمجھئیے۔۔۔ ہمیں خور اپنی ذندگی میں ہی اپنی آخرت کی فکر کرنی ہے۔ کسی کے ایصالِ ثواب پہنچانے پر انحصار نہیں کرنا۔۔۔
(فاخرہ خان)
No comments:
Post a Comment